Masa Jalan (0.00293 saat)
#1

Tafsiran ( Ibrahim 43 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ وہ لوگ (میدانِ حشر کی طرف) اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑتے جا رہے ہوں گے اس حال میں کہ ان کی پلکیں بھی نہ جھپکتی ہوں گی اور ان کے دل سکت سے خالی ہو رہے ہوں گے، ] - Tafsiran ( Ibrahim 43 )

[ مُهْطِعِينَ مُقْنِعِي رُءُوسِهِمْ لَا يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ وَأَفْئِدَتُهُمْ هَوَاءٌ ] - إبراهيم 43