الزمن (0,01292 ثانية)
#2

ترجمة ( الصافات 16 ) في Urdu من طرف Tahir ul Qadri - ur

[ کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو ہم یقینی طور پر (دوبارہ زندہ کر کے) اٹھائے جائیں گے، ] - ترجمة ( As-Saaffat 16 )

[ أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ ] - الصافات 16

#4

ترجمة ( المؤمنون 82 ) في Urdu من طرف Tahir ul Qadri - ur

[ یہ کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور ہم خاک اور (بوسیدہ) ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم (پھر زندہ کر کے) اٹھائے جائیں گے، ] - ترجمة ( Al-Muminoon 82 )

[ قَالُوا أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ ] - المؤمنون 82

#5

ترجمة ( الواقعة 47 ) في Urdu من طرف Tahir ul Qadri - ur

[ اور کہا کرتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہم خاک (کا ڈھیر) اور (بوسیدہ) ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم (پھر زندہ کر کے) اٹھائے جائیں گے، ] - ترجمة ( Al-Waqi'a 47 )

[ وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ ] - الواقعة 47

#6

ترجمة ( الرحمن 37 ) في Urdu من طرف Tahir ul Qadri - ur


[ فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ ] - الرحمن 37

#10

ترجمة ( الحاقة 14 ) في Urdu من طرف Tahir ul Qadri - ur


[ وَحُمِلَتِ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةً وَاحِدَةً ] - الحاقة 14